qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ کی نئی شرائط ۔

(فائل فوٹو)

سعودی عرب کے نائب وزیرحج و عمرہ کے مطابق خلیجی ممالک سے آنے والوں کو کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنالازمی ہے۔۔وزارت کا کہنا ہے کہ معتمرین مکہ مکرمہ میں قائم نگہداشت کے مرکز میں عمرہ کی ادائیگی سے کم از کم 6 گھنٹے قبل رجوع کریں جہاں ان کی میڈیکل ہسٹری دیکھنے کے بعد ’محفوظ‘ کیٹگری کی تصدیق کی جائے گی۔۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق محفوظ کیٹگری کی تحقیق ہونے کے بعد عمرہ کے لیے آنے والوں کو مخصوص کمپیوٹرائزڈ ’ڈیجیٹل کڑا‘ دیا جائے گا۔

Related posts

اسلام نے بندوں کے حقوق پر بہت زور دیا ہے۔ مولانا شاداب حیدر

qaumikhabrein

ایتھوپیا میں نسلی فسادات، 210 افراد ہلاک

qaumikhabrein

اسرائیل بحرین میں اسرائیلی علاقہ بنانے کی کوشش میں

qaumikhabrein

Leave a Comment