qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگ

سعودی عرب میں 13 اپریل سے ہوسکتا ہے رمضان کا آغاز۔

مسجد نبوی کا منظر(فائل فوٹو)

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔اس حساب سے رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔۔

Related posts

قرآن کی حفاظت کا وعدہ اللہ نے کیا ہے۔ کوئی اسکاکچھ نہیں بگاڑسکتا۔ مولانا گلزار جعفری۔

qaumikhabrein

یو پی میں انتقامی سیاست کا کھیل شروع؟۔۔۔سراج نقوی

qaumikhabrein

14معصومین کمیٹی کی جانب سے سبیل شہدائے کربلا

qaumikhabrein

Leave a Comment