qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگجموں و کشمیرقومی و عالمی خبریں

کشمیر۔۔کورونا کیسوں میں اضافہ۔۔۔متاثرین کی تعداد 133454۔۔ 2010ہلاک۔

جموں کشمیر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق سوموار کو جموں کشمیر میں 442نئے مریضوں کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 133454تک پہنچ گئی ۔تازہ معاملات میں جموں میں 162جبکہ کشمیر میں 280نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ 241مریض صحت یابی کے بعد گھروں کو روانہ ہوئے ۔ اسی دوران گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران دواور مریضوں کی موت ہوئی ۔اب اموات کی تعداد 2010تک پہنچ گئی ۔ ادھر کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ کے ساتھ ہی لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے.۔۔
رپورٹ:-حرہ فیضان۔کشمیر

Related posts

پاکستان میں شیعوں کی اذان کو دہشت گردی بتایا جارہا ہے۔

qaumikhabrein

ضلع بڈگام میں صوفیوں کی خدمات پر سیمنار

qaumikhabrein

سعودی عرب کو جھٹکا۔ امریکہ نے جدید دفاعی میزائل نظام ہٹالیا۔

qaumikhabrein

Leave a Comment