qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

روس۔ایک اسکول میں اندھادھند فائرنگ۔متعدد بچے ہلاک۔

تسویر بشکریہ اے پی

روس کے جنوبی شہر کازان میں ایک اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی ہے۔ تاتارستان ریپبلک کے گورنر رستم منی خانوف کا کہنا ہیکہ چار طلبا اور تین طالبات ہلاک ہوئی ہیں۔ کازان تاتارستان کی راجدھانی ہے۔انٹرفیکس خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو بندوق برداروں نے اسکول پر فائرنگ کی۔ کچھ ذرائع نے حملہ آور کی تعداد ایک بتائی ہے۔ جسے پولیس نے قابو میں کرلیا۔ حملہ آور کی عمر انیس برس بتائی گئی ہے۔ گرفتار شدہ حملہ آور سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

Related posts

رذق حلال کمانے کو بھی اسلام میں عبادت کا درجہ حاصل ہے۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

اسرائل پر حملہ کرنے والے میزائل ہندوستانی عوام کے ۔۔

qaumikhabrein

ایرانی قوم  جذبہ شہادت سے سرشار ہے۔مقررین کا اظہار خیال

qaumikhabrein

Leave a Comment