qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

افغانستان۔ مسجد پر فائرنگ۔ ایک ہی گھر کے آٹھ افراد ہلاک۔

افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں آتھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی گھر سے بتایا جاتا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ سنیچر کی رات کو جلال آباد میں ہوا۔ خونریزی کے پیچھے زمین کا تنازعہ بتایا جاتا ہے۔ فائرنگ اس وقت کی گئی جب مسجد میں تراویح ہو رہی تھی۔زمین کے تنازعات میں قتل و غارتگری افغانستان میں عام ہے۔ننگر ہار طالبان اور داعش کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

Related posts

سری لنکا میں ایمر جنسی نافذ۔معاشی حالت بد تر

qaumikhabrein

حسن امام کے تخیلات کی رسم اجرا۔

qaumikhabrein

نائجیریا میں اگر ریفرنڈم کرایا جائے تو عوام اسلامی نظام کے حق میں رائے دیں گے۔ شیخ ذک ذکی۔

qaumikhabrein

Leave a Comment