qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

ہر ضلع میں کورونا شکات سیل بنایا جائے۔ہائیکورٹ کی یو پی حکومت کو ہدایت۔

تصویر بشکریہ انڈیا ٹی وی ہندی نیوز

الہ آباد ہائی کورٹ نے کورونا کے معاملے پر یوگی حکومت کو سخت ہدایات دی ہیں۔ عدالت نے ریاستی حکومت سے کہا ہیکہ اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر تمام 75 ضلعوں میں کورونا شکایت سیل قائم کیا جائے۔ یہ سیل ایک جج کی سربراہی میں کام کریگا۔ اور اس میں تین ممبر ہونگے۔ کورونا شکایت سیل کا کام کورونا سے متعلق شکایتوں کو دور کرنا اور کورونا سے جڑی وائرل خبروں کی جانچ کرکے کاروائی کرنا ہوگا۔

عدالت نے حکومت سے پوچھا ہیکہ دیہات میں جہاں صحت کی دیک بھال کا بنیدی ڈھانچہ موجود نہیں ہیں وہاں کورونا پر قاو پانے کے لئے کیا بندوبست کئے گئے ہیں۔ عدالت نے جسٹس وی کے شریواستو کی کورونا سے ہوئی موت کی جانچ کے لئے ایک کمیٹی قائم کردی ہے۔

Related posts

مولا علی کی ولادت کے موقع پرکوئز مقابلہ

qaumikhabrein

نیویارک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے زیادہ تر مسلمان جاں بحق ہوئے

qaumikhabrein

یروشلم میں امریکی سفارتخانہ جس زمین پر بنےگا وہ فلسطینیوں کی ہے

qaumikhabrein

Leave a Comment