qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

امام زین العابدین کے یوم شہادت پر مستحقین میں راشن کی تقسیم۔

کربلا کے دردناک واقعات کے چشم دید بیمار کربلا امام زین العابدین کے یوم شہادت کی مناسبت سے حسینی لنگر اور امروہا فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔ راشن حاصل کرنے والی خواتین نے اس مدد کے لئے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ معصومین کی شہادت اور ولادت کے موقع پر حسینی لنگر اور امروہا فاؤنڈیشن غریبوں اور مسکینوں کی مدد کرتا ہے۔ امروہا فاؤنڈیشن سماجی خدمات کے ساتھ ادبی سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتا ہے۔ امروہا فاؤنڈیشن کے صدر فرمان حیدر کا کہنا ہیکہ کورونا کے دور میں غریبوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کرنے کی ضرورت ہے۔

Related posts

امام حسن عسکری کی ولادت کے موقع پر محفل مقاصدہ

qaumikhabrein

تھائی لینڈ میں پہلی مسلم خاتون گورنر مقرر۔

qaumikhabrein

یہودی بھی مسجد اقصیٰ میں عبادت کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی عدالت کے فیصلے سے مسلمان برہم۔

qaumikhabrein

Leave a Comment