qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگقومی و عالمی خبریں

یمن میں ایرانی سفیر کا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ۔

یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگيا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال ہوگيا ہے۔ سعید خطیب زادہ نے کہا کہ شہید حسن ایرلو یمن میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے اور بعض ممالک کے عدم تعاون کی وجہ سے انھیں ایران منتقل کرنے میں تاخیر ہوگئی جس کی وجہ سے شہید ایرلو کو طبی امداد بر وقت نہ مل سکی

شہید حسن ایرلو عراق کی ایران پر آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں سے زخمی بھی ہوئے تھے ۔ وہ آج صبح تہران کے ایک اسپتال میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

Related posts

عیش و عشرت میں بھی دینی زندگی بسر کرنا چاہئے۔ مولانا شہوار نقوی

qaumikhabrein

افغان شیعہ علما کونسل نے طالبان کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔

qaumikhabrein

ونڈوز-11 بازار میں آنے سے پہلے ہی ہیکنگ کا شکار۔

qaumikhabrein

Leave a Comment