qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

دہلی میں کورونا۔ ہلاک شدگان کے اعداد و شمار چھپانے کا کھیل۔

تصویر بشکریہ آجتک

دہلی میں کورونا کے حالات بد سے بد تر ہوتے چلے جارہے ہیں۔ روزانہ درجنوںں اموات کی خبریں مل رہی ہیں۔ شمشان گھاٹوں میں جتنی چتائیں لائی جارہی ہیں وہ سرکاری اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہیکہ کیا سرکار مرنے والوں کی گنتی نہیں کرپارہی ہے۔ آخر ہزار اموات سرکاری ریکارڈ میں درج کیوں نہیں ہوئیں۔ این ڈی ٹی وی نے رئلیٹی چیک کیا تو پتہ چلا کہ کورونا سے ہوئی 1,150 اموات کو سرکاری اعداد و شمار میں جگہ نہیں ملی۔شہر کے شمشان گھاٹوں کا دورہ کرنے اور وہاں کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد ایک بات کا اور شک ہیکہ جو لوگ کورونا کی وجہ سے گھروں میں دم توڑ رہے ہیں ہو سکتا ہےسرکاری اعداد و شمار میں انکا بھی شمار نہ کیا جاتا ہو۔۔

Related posts

ہندو مسلم اتحاد کی مثال بھی ہے امروہا کا محرم

qaumikhabrein

یو پی اور مغربی بنگال کا فرق۔۔۔۔۔۔تحریر سراج نقوی

qaumikhabrein

امریکی فوج کےفغانستان سے مکمل انخلا سے قبل حکومت کی تشکیل نہیں ۔ طالبان

qaumikhabrein

Leave a Comment