
ریاست جموں و کشمیر کے شہری علاقوں میں کورونا کی وبا کو دیکھتے ہوئے رات کا کرفیو لگا دیا ہے۔ جموں و کشمیر کے ایل جی کے دفتر کے ذرائع کے مطابق جموں، اودھم پور، کٹھوعہ، سرینگر، بارہ مولہ، بڈگام، اننت ناگ، او کپواڑہ ضلعوں میں کل یعنی جمعہ نو اپریل سے رات کا کرفیو نافز رہےگا۔ کرفیو رات دس بجے سے صبح چھ بجے تک نافذ رہےگا۔۔
