qaumikhabrein
Image default
ٹرینڈنگسیاستقومی و عالمی خبریں

عراق میں امریکی فوجی کارواں پر پھر حملہ

عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ جنوبی عراق میں امریکی فوجیوں کے لئے لاجسٹک ساز و سامان لے جانے والے کارواں پر حملہ ہوا ہے۔عراق میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے۔صابرین نیوز ٹیلیگرام چینل نے بدھ کی شام اپنی رپوٹ میں بتایا کہ جنوبی عراق کے صوبہ الدیوانیہ میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک کارواں پر حملہ ہوا۔

شفق نیوز ویب سائٹ نے بھی ایک سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجیوں کے کارواں کے راستے میں بم دھماکہ ہوا۔ابھی تک کسی گروہ یا شخص نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عراقی میڈیا نے گزشتہ روز خبر دی تھی کہ دہشت گرد امریکی فوجیوں کے کارواں پر ایک دن میں آٹھ بار حملے ہوئے ہیں۔(بشکریہ۔ سحر ٹی وی )

Related posts

نائجیریا۔ قتل عام میں مرنے والوں کی تعداد137

qaumikhabrein

مذہبی جوش اور عقیدت سے منائی گئی عیدوں کی عید عید غدیر

qaumikhabrein

ٹویٹر نے مودی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

qaumikhabrein

Leave a Comment